the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



کھانوں میں ذائقے کیلئے ٹماٹروں کا استعمال جس طرح ضروری ہے اس ہی طرح اسپین کے باسیوں کیلئے ہر سال ٹماٹروں کی جنگ لڑنا بھی لازم و ملزوم ہے ۔جی ہاں اسپین کے شہرویلینسیامیں ٹماٹروں کاسالانہ فیسٹیول منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مقامی اور غیر مقامی افراد نے شرکت کی۔فیسٹیول میں



شامل 22ہزار سے زائد افراد نے ایک دوسرے پر ٹماٹروں کی بارش کردی جس کیلئے خصوصی طور پر 125ٹن ٹماٹر ٹرکوں میں ڈال کرایونٹ کے مقام تک پہنچائے گئے ۔واضح رہے کہ لا ٹوماٹینانامی اس فیسٹیول کا آغاز1945میںمقامی بچوں کی پھلوں اور سبزیوں کی لڑائی سے متاثر ہوکر کیا گیا تھا جو بعد ازاں ایک تہوار کی شکل اختیار کرگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.